ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز کے اکاؤنٹس معطل کردیے

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ایمازون کی جانب سے پاکستان کے 13000 اکائونٹس معطل کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایمازون نے مبینہ طور 13000 پاکستانی اکائونٹس معطل کر دئیے ہیں،

اکائونٹس کو معطل دھوکہ دہیکے الزامات کی وجہ سے کیا گیا ،13000 سے زیادہ پاکستانی سیلر اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے،چھوٹے کاروباری مالکان کا ایمیزون سیلرز بننے کا انتخاب ایک ایسا رجحان ہے جو گزشتہ چند سالوں سے چل رہا ہے۔کاٹیج انڈسٹری کو فروغ دینے

اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے پاکستان پوسٹ کی مختلف پیشکشوں کے تحتحکومتی تعاون کی وجہ سے یہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

ایمازون نے پنجاب کے شہروں میاں چنوں اور ساہیوال کو فراڈ ریڈ زون قرار دیا ہے۔ ان علاقوں سے کام کرنے والے سیلرز دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ایمازون نے میاں چنوں کے آئی پی ایڈریسز بھی بلاک کر دئیے ہیں اور اب ان علاقوں کے لوگ دبئی سے یا دوسرے کلائنٹس کے کمپیوٹرز کے ذریعے اکاؤنٹس چلا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…