کراچی(این این آئی) معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ باد میں ان کے مثبت کردار پر دیا گیا ہے۔فلم میں فہد مصطفیٰ کے کردار ایس ایچ او گلاب سے سندھ پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محمد بوٹا انجم
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری محکموں میں ایک دن کی اضافی تعطیل ختم کر دی گئی
-
گھانا: گول کیپر نے مبینہ طور پر مخالف کھلاڑی کو جان سے مار دیا، ویڈیو وائرل
-
نیویارک، 38 ملین ڈالر فراڈ کیس میں پاکستانی رہنما سمیت متعدد افراد گرفتار
-
کہیں موسم گرم تو کہیں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی
-
آزاد کشمیر سے متعلق بیان دینے پر پی ٹی آئی نے سینیٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
مجھے نوٹس آئے کہ چلو اپنا گھر خالی کرو، ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں سب کو بھون دوں گا، نجم سیٹ...
-
’’شوبز کی کمائی حرام ہے‘‘، تنقید پر نعمان اعجاز نے دو ٹوک جواب دے دیا



















































