ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں جشن آزاد پر ہوائی فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 31 ہوگئی

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

زخمیوں کو ابتدائی طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد پولیس سرجن کی رپورٹ کے لیے جناح، عباسی اور سول اسپتال منتقل کیا گیا۔جشن آزادی کے موقع پر ہفتہ کی شب رات 12 بجتے ہی شہر فائرنگ کی گہن گرج سے گونج اٹھا،

شہر کو امن کو گہوارہ بنانے کے بڑے بڑے دعوی کرنے والی پولیس شہر بھر میں ہونے والے جرائم کے ساتھ فائرنگ کے واقعات کو روکنے میں بھی ناکام رہی۔فائرنگ کے واقعات ٹیپوسلطان،

گلبہار، چاکیواڑہ، شیرشاہ، شاہ فیصل کالونی، نارتھ ناظم آباد، عزیزآباد، گلشن اقبال بیت المکرم مسجد، کیماڑی، سٹی کورٹ پان منڈی گنگا بائی کمپانڈ، آرام باغ،

سولجر بازار، لیاقت آباد، گارڈن، لیاری بکرا پیڑی، نیو ٹان، اور ڈیفنس فیز 2 میں پیش آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…