پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، خواجہ آصف

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 75 ویں یوم آزادی پر ہمیں بحیثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے،ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کیا دیا؟ 75سال میں کوئی ایسے خاص کارنامے سر انجام نہیں دئیے جن پر جشن منایا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے کہ ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے۔75 سال میں ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے ،آج ہمیں ذاتی مفادات پر قومی مفاد کو ترجیح دینا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…