پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

9ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نو ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مقامی کمپنی کے مالک سمیت مزید 10 افراد کو نامزد کر دیا منی لانڈرنگ کےالزام میں معذور شخص نواب زمان کوایک ماہ قبل گرفتارکیاگیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق منی لانڈرنگ کےلیے کمپنی مالکان نے معذور شخص کےنام پرجعلی کمپنی بنائی تھی۔ ایف بی آر حکام نے منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے والی مزید 6 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی مالک کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں لاہور اور اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…