پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

14 اگست 19 تاریخ کو اور نماز ساڑھے آٹھ بجے ہوگی، علی انصار ی نے مزاحیہ کلپ شیئر کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)14 اگست 19 تاریخ کو اور نماز ساڑھے آٹھ بجے ہوگی، علی انصار ی نے مزاحیہ کلپ شیئر کردیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے ایک مزاحیہ آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جسے اداکار علی انصاری نے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور قہقہے لگا ئے۔کلپ میں ایک شخص اپنے دوست سے پوچھ رہا ہے کہ 14 اگست کس تایخ کو ہوگی جبکہ اس کے جواب میں دوست کہتا ہے کہ 14 اگست 19 تاریخ کو ہوگی اور نماز ساڑھے آٹھ بجے پڑھی جائے گی۔علی انصاری نے اپنے انسٹا پیغام میں لکھا کہ آڈیو کو آخر تک سنیے گا، یہ مجھے ہنسا ہنسا کر مار دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…