اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ تمام کی دعائوں سے گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میری طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔
یوم آزادی، ارشد ندیم نے اپنے گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کر دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم



















































