اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت کے ملزم شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت کے ملزم شہباز گل کو وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے مل کر اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی ہے۔زرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب سے ملکرہوم سیکرٹری کے زریعے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت میں ملوث شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں گھر سے بھی بہتر سہولتیں دلوا دی ہیں۔جبکہ ان ہی الزامات کے تحت فوج کے دو اعلی افسران سی کلاس میں سزا بھگت رہے ہیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے جیل حکام سے کہا ہے کہ شہباز گل کو خاص مہمان کی طرح رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…