پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

کچھ لوگ زندگی کے لئے بچھو ثابت ہوتے ہیں، جو انسانوں کی خوشیوں کو ڈنک مار کر چھوڑ دیتے ہیں، بشری اقبال

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

کچھ لوگ زندگی کے لئے بچھو ثابت ہوتے ہیں، جو انسانوں کی خوشیوں کو ڈنک مار کر چھوڑ دیتے ہیں، بشری اقبال

کراچی(این این آئی) مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے کہا ہے کہ

کچھ لوگ زندگی کے لئے بچھو ثابت ہوتے ہیں۔سیدہ بشری اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے سابق مرحوم شوہر عامر لیاقت حسین

کی ان کے بچوں دعائے عامر اور احمد عامر کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں ہیں۔اس کے ساتھ ہی بشری اقبال نے لکھا ہے کہ

کچھ لوگ زندگی کے لئے بچھو ثابت ہوتے ہیں، جو انسانوں کی خوشیوں کو ڈنک مار کر چھوڑ دیتے ہیں۔

سیدہ بشری اقبال نے مزید لکھا ہے کہ ان 3 انسانوں کی خوشی کو بھی بچھو کھا گئے۔عامر لیاقت اور بشری اقبال کے 2 بچے ہیں،

عامر لیاقت کی دوسری شادی کے بعد بشری اقبال کی طلاق ہوگئی تھی۔بعد ازاں سیدہ طوبی نے بھی

عامر لیاقت سے خلع لے لی تھی جس کے بعد انہوں نے دانیہ نامی خاتون سے تیسری شادی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…