ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

یہ کیسا نظام ہے جس میں عدلیہ کے خلاف بات کرنے پر توہین عدالت اور اداروں کے خلاف بات کرنے پر غداری کا لیبل لگ جاتا ہے،حماد اظہر

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ کیسا نظام ہے جس میں عدلیہ کے خلاف بات کرنے پر توہین عدالت اور اداروں کے خلاف بات کرنے پر غداری کا لیبل لگ جاتا ہے، ایک سازشی ٹولہ ملک میں عوامی حکومت کے خلاف ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ 75 سال بعد لگ رہا ہے پاکستان عمران خان کی قیادت میں حقیقی طور پر آزاد ہونے جا رہا ہے، بدقسمتی سے پی ڈی ایم کی حکومت ملک پر مسلط ہے، آج جمہوریت خطرے میں ہے ۔انہوںنے کہا کہ یہ 80 کی دہائی نہیں کے جس کا جو دل کرے وہ کر لے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…