میرانشاہ(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں