پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ملیر ندی میں شہری کے ڈوبنے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر کی ندی میں شہری ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر ندی میں شہر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی دردناک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو پل پر

کھڑے ایک شخص نے بنائی جس میں متوفی کو زندگی بچانے کے لیے تیرنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔شہری کی زندگی بچانے کے لیے ہاتھ پاں چلانے کی کوششیں کارگر ثابت نہ ہوسکیں اور وہ خالق حقیقی سے جاملا۔متوفی کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے جبکہ اس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات و واقعات میں کئی افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔اس سے قبل ناگن چورنگی پر نالے میں موٹر سائیکل سوار فیملی جاگری تھی جس کے نتیجے میں خاتون اور اس کا دو ماہ کا بچہ جاں بحق جبکہ شوہر اور ایک بیٹا زخمی ہوگیا تھا۔ کراچی کے علاقے ملیر ندی میں شہر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی دردناک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو پل پر کھڑے ایک شخص نے بنائی جس میں متوفی کو زندگی بچانے کے لیے تیرنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔نالے میں گرنے والے بچے کی لاش تاحال متاثرہ فیملی کو نہیں مل سکی جبکہ ریسکیو آپریشن بھی کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…