بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنی صلاحیتوں کے بہترین استعمال اور ملک کی خدمت کے لیے پاکستان آرمی میں جانے کو تیار ہوں،برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہونیوالے پاکستانی کیڈٹس کا عزم

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے پاکستانی کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بہترین استعمال اور ملک کی خدمت کیلئے پاکستان آرمی میں جانے کو تیار ہوں۔کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر اور کیڈٹ مجتبیٰ احمد بنے میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران کیڈٹ محمد عبداللّٰہ بابر نے کہا کہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ سے پاس آوٹ ہونا باعث فخر ہے، والدین کی دعاوں اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا۔دوسری جانب پاکستانی کیڈٹ مجتبیٰ احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی موجودگی نے پریڈ کو مزید خاص بنا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…