بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیر سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ ریٹائر ہوگئے،وہ 24 اکتوبر 2005 کو سندھ ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔

جسٹس سجاد علی شاہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہے، وہ مارچ 2017 ء کو سپریم کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…