پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

لیگی رہنماء حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے مبینہ پروٹوکول کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

عمران خان کے مبینہ پروٹوکول کی ویڈیو شیئر

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ پروٹوکول کی ویڈیو شیئر کردی ۔

حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ یہ ہے وہ اقتدار کا نشہ جس کی لت نیازی صاحب کو لگ گئی ہے۔

لیگی رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وفاق میں یہ عالیشان پروٹوکول کھونے کی وجہ سے ہی تو اب تک یہ رو رہے ہیں، مثالیں ریاست مدینہ کی اور پروٹوکول بادشاہوں والا۔

مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے ویڈیو کے بارے میں نہیں بتایا گیا کہ یہ ویڈیو کب کی ہے تاہم ویڈیو پر گزشتہ ماہ کی تاریخ نظر آ رہی ہے۔

یاد رہے کہ حنا پرویز بٹ اس سے قبل بھی کئی بار عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…