لاہور( این این آئی)پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا مہم چلانے والے 50 افراد کو نوٹس جاری کردئیے گئے ،دو ماہ کے دوران 21 قابل اعتراض ہیش ٹیگز بناکر ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا اکائونٹس سے 2 ماہ کے دوران 48 لاکھ ٹوئٹس، ری ٹوئٹس کروائی گئیں۔مختلف اداروں سے اکٹھا کیے گئے معلومات کے مطابق صرف 15 سوشل میڈیا صارفین نے 3200 مرتبہ ہیش ٹیگز پر ٹویٹ کیا جبکہ بیرون ملک پاکستانیوں سے بھی ٹوئٹس، ری ٹوئٹس کرائے گئے۔
پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم، 50 افرادکے خلاف کارروائی کا آغازہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































