بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی )ایک ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی کراٹے ماسٹر کے پاس تربیت کے لیے آئی ہے اور اس دوران بچی اور ٹرینر کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ بھی ہوتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی اپنے ٹرینر کو داو لگا رہی ہے اور آخر میں ٹرینر زمین پر ہاتھ مار کر ہار بھی مان رہا ہے۔وائرل ویڈیو کو اب تک 1.4 ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں، سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو بچی کی معصومیت سے بھی جوڑ رہے ہیں جبکہ ٹرینر کو بھی خوب سراہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…