لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے فیروز آباد میں واقع پولیس لائن کے ایک کانسٹیبل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے کھانے کی پلیٹ اور روٹیاں ہاتھ میں لیے کھانے کے غیر معیاری ہونے کا دکھڑا بیان کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کانسٹیبل منوج نے روتے ہوئے میس میں ملنے والے کھانے کی اصل کہانی سناتے ہوئے کہا کہ پانی جیسی دالیں دی جاتی ہیں، کوئی افسر سننے کو تیار نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی کرنے کے بعد یہ کھانا ملے تو صحت کیسے بہتر ہو گی۔کیا آپ کے بیٹے ، بیٹیاں اس کی غیر معیاری دال اور روٹیاں کھا سکتے ہیں۔کانسٹیبل نے کہا کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے میں کس کے سامنے اپنا مسئلہ پیش کروں جب میرے اعلیٰ عہدیدار ہی سننے کو تیار نہیں ہیں۔
بھارت ،کچی روٹی اور دال نے پولیس کانسٹیبل کو رونے پر مجبور کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































