بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو بھا گئیں۔نیلم منیر نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے اپنی دو عدد نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے تصاویر کی تفصیل بیان کرنے کے لیے لکھا’’میں پراسرار محسوس کر رہی ہوں‘‘۔ تصاویر پوسٹ ہوتے ہی مداحوں نے ان پر ہزاروں لائیکس دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…