بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے کس حلقے سے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست این اے31پرپانچ ستمبرکوہونیوالے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج بروزہفتہ جمع کرائے جائیں گے ان کی طرف سے کیپٹل میٹروپولیٹن کے صدر عرفان سلیم تجویدکنندہ اور ضلعی رہنمارحمان جلال تائید کنندہ ہونگے اس سلسلے میں سابقہ ایم این اے حاجی شوکت علی کی قیادت میں پارٹی کارکنان آج صبح گیارہ بجے الیکشن کمیشن کے ریجنل دفترواقع کوہاٹ روڈ میں کاغذات نامزدگی جمع کرائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…