اسلام آباد (این این آئی)یورپ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یونان کے گہرے سمندر میں 75 منٹ تک قومی پرچم کو لہرایا۔نوجوان نے وطن سے محبت کا اظہار اور پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پرکچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور سب کی توجہ سمیٹ لی۔نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائر ل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے یہ نوجوان گہرے سمندر میں قومی پرچم تھامے ہوئے ہے۔نوجوان نے سمندر میں جانے سے پہلے تمام حفاظتی اقدامات کیے اس موقع پر انہوںنے کہا کہ اس کا مقصد پوری دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت بھی پیش کرنا ہے۔اس کے علاوہ تین سال قبل بھی اس نوجوان نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کو تھام کر حفاظتی اقدامات کے ساتھ جہاز سے چھلانگ بھی لگائی تھی۔
75 واں یوم آزادی،پاکستانی نوجوان نے سمندر کی تہہ میں 75 منٹ تک قومی پرچم لہرایا، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































