اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے منسوب کرکے جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے وہ جعلی ہے اور یہ پاکستانی نامی ویب سائٹ پر تین سال پہلے شیئر کی گئی تھی ۔ یہ تصویر سندھ کی جیلوں میں قتل کے مقدمات میں قید خواتین کے حوالے سے خبر میں استعمال کی گئی تھی۔
#FakeNewsAlert: This photo is available on Google search from a 3-year-old article (screenshot attached). She is definitely not the wife of Shehbaz Gill’s driver.
Article link: https://t.co/fZNE45zd1x #ShahbazGill pic.twitter.com/CWlKgWIFmp
— Naya Daur Media (@nayadaurpk) August 11, 2022