بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب چاہیں عمران خان کو گرفتار کر لیں، طلال چوہدری کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طلال چوہدری نے دنیا ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب چاہیں ہم عمران خان کو گرفتار کر لیں، طلال چوہدری نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کا موبائل فون اس لئے ضروری ہے کہ اس سے مزید معلومات سامنے آئیں گی، آپ لوگ اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ شہباز گل کو ملنے نہیں جا رہے، اس موقع پر انہوں نے عمران خان پر بھی تنقید کی کہ وہ ہر آدمی کو استعمال کرتے ہیں اور پھر پھینک دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو جب چاہیں گرفتار کرلیں گے، جس کے جواب میں علی محمد خان نے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو شدید ردعمل آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…