جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

datetime 11  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

ملتان(این این آئی)ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف،میڈیا رپورٹس کے مطابق

ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کردیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی۔

امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں گے، ٹیب پہ نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکاؤنٹ بنایا جائیگا

اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا،گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے، پھر بائیو میٹرک کے بعد نشان میچ ہوئے،

تو گواہ قابل قبول ہوگا۔دولہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے، اگر دولہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا،

تو دولہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا۔ کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔

اگر ایک نکاح کی فیس جمع نہ کروائی، تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا، امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…