بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی والوں کو زوردار جھٹکا، بجلی فی یونٹ 11 روپے 10 پیسے مہنگی

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

کراچی والوں کو زوردار جھٹکا، بجلی فی یونٹ 11 روپے 10 پیسے مہنگی

اسلام آباد (این این آئی)گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی،

نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق صرف اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،

اتھارٹی نے 28 جولائی کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) پر عوامی سماعت کی تھی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ

بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا،

اگست میں صارفین سے 3 روپے 1 پیسہ چارج کیا جائے گا جبکہ ستمبر میں صارفین سے 8 روپے 9 پیسے چارج کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…