بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے ٹی وی چینل پر فوج سے متعلق بیان سوچ سمجھ کر دیا، شہبازگل

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

میں نے ٹی وی چینل پر فوج سے متعلق بیان سوچ سمجھ کر دیا، شہبازگل

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء شہبازگل نے پولیس کو قلمبند کرائے گئے بیا ن میں کہا ہے کہ

میں نے ٹی وی چینل پر فوج سے متعلق بیان پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں دیا، انہوں نے اعتراف کیا کہ

میں نے فوج سے متعلق بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پتا لگا رہے کہ ٹویٹر ہینڈل والا فون کس کے پاس ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء شہبازگل نے پولیس کو دوران تفتیش اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے فوج سے متعلق بیان سوچ سمجھ کر دیا،

میرے خیال میں میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کریہ بیان نہیں دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہبازگل سے برآمد ہونے والا موبائل فون ڈمی ہے،

شہبازگل کا اصل موبائل فون ڈرائیور لے گیا ہے، شہباز گل کے فون سے مسلسل ٹویٹس ہورہی، پتا لگا رہے کہ

ٹویٹر ہینڈل والا فون کس کے پاس ہے، شہبازگل کے فون سے ٹویٹ کرنے والا بھی ملزم کا ساتھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…