بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کا دوران سفر مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے دوران سفر پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات خواجہ سعد رفیق کے احکامات کی روشنی میں کیا ہے۔ مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے پیش کش طلب کرلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…