بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست نمٹا دی۔

قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ جن نوٹسز کے خلاف درخواست دائر کی گئی ان پر عملدرآمد ہو چکا ہے ۔ ملازمین کے نوٹسز کا جواب دینے اور شامل تفتیش ہونے کے بعد درخواست غیرموثر ہو گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ کسی کو نوٹس جاری کرتے وقت احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے درخواست گزار وکیل کے مطابق نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم اور اپنے سرکلر کی خلاف ورزی میں جاری کیا۔ ریکارڈ کے مطابق ایف آئی اے کا سرکلر صرف سائبر کرائم ونگ کیلئے جاری کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے آئندہ اپنے نوٹسز میں مناسب مطلوبہ معلومات فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…