بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کی نریندر مودی سے ملاقات کا امکان

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

شہباز ، مودی ملاقات کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ کے وسط میں اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع ہیں جن میں روس، چین، ایران کےصدورکے علاوہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی بھی شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کےمطابق ملاقاتیں اور رابطے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ہونگی جو 15 اور 16 ستمبر کو مسلمانوں کے تاریخی اور ثقافتی مرکز سمرقند میں ہوگا۔

وفاقی دارالحکومت کے سفارتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 28 جولائی کو ہونیوالے تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس، جس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی تھی۔

میں ہونیوالے فیصلوں میں اس یقین کا اظہار کیا گیا تھا کہ تنظیم کے سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے تمام سربراہان بالمشافہ شرکت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…