پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکی کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے لیے برتن دھو رہا ہے۔

ٹوئٹر پر وائرل یہ ویڈیو اور تصویریں کسی عام شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کو آئین دینے والے، پیپلز پارٹی کے بانی رہنما، ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، سابق پی پی چیئرمین میر مرتضی بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو جونیئر محترمہ بینظیر بھٹو کے بھتیجے ہیں

جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر یومِ عاشور کے موقع پر

اپنے گھر کے باہر نذر و نیاز کے لیے برتن دھوتے نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کو شعبہ آرٹ سے بہت لگا ہے، وہ سیاست سے دور اپنی من موجی زندگی جی رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…