بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت ،وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی ۔ وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی ۔وزیر اعلی نے عزیز خان نامی محنت کش کو وزیر اعلی ہاوس بلا کر

بیٹے کا تقرر نامہ حوالے کردیا۔خپل وزیر اعلی، غریب پرور وزیر اعلی ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی ۔وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی ۔ وزیر اعلی نے عزیز خان نامی محنت کش کو وزیر اعلی ہاوس بلا کر بیٹے کا تقرر نامہ حوالے کردیا ۔عزیز خان گزشتہ 35 سالوں سے سول سیکرٹریٹ میں محنت مزدوری کر رہا ہے ۔بیٹے کو سرکاری نوکری دینے پر عزیز خان کا وزیر اعلی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر غریب مزدور کا کہنا ہمارے وزیر اعلی ہمیشہ غریبوں کا سوچتے ہیں، اللہ تعالی انہیں اجر دے ۔میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹھے بیٹھے میرے بیٹے کو سرکاری ملازمت ملے گی ۔ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ وزیراعلی نے مجھے اپنے دفتر بلایا اور بہت عزت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…