بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

کھٹمنڈو(این این آئی) نیپال میں شادی کی رسومات کے دوران معمولی بات پر دلہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں شادی کی رسومات رنگا رنگ اور دلچسپ ہوتی ہیں تاہم کبھی کبھی ہار اور جیت کا تاثر لیے ان رسومات کے دوران جھگڑا بھی ہوجاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ نیپال میں پیش آیا جہاں شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا۔

پہل کی کوشش میں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے۔دلہن اس کوشش میں نیچے بھی گرجاتی ہے۔

اس دوران اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،

ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے مزے مزے کے تبصرے کیے اور شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی لڑائی کو نورا کشتی قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…