بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پب جی گیم ایک اور جان لے گئی

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

بہاولنگر(این این آئی) پب جی گیم ایک اور جان لے گئی۔ گیم کھیلنے کے لیے سمارٹ فون کی ضد’ نہ ملنے پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے نواحی گاؤں میں نوجوان عاطف منیر نے گیم کھیلنے کے لیے سمارٹ فون نا ملنے خود کو گولی مار لی۔ والدین نے بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا مگر بچہ جانبر نہ ہو سکا۔ نوجوان باپ سے پب جی گیم کھیلنے کے لیے سمارٹ فون خریدنے کا اصرار کرتا تھا۔ باپ کے سمارٹ فون خریدنے سے منع کرنے پر غصے میں آکر خود کو گولی مار لی۔ نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…