پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی پریس کانفرنس دیکھی، ان کے پسینے اور چھکے چُھوٹے ہوئے تھے، حنا پرویز بٹ

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان کا انٹرویو دیکھا ہے ان کے پیسنے نکلے ہوئے تھے اور ان کے چھکے چھوٹے ہوئے تھے، انہوں نے کہا کہ میرا عمران خان کو مشورہ ہے ابھی عمران خان صاحب نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ نے گھبرانا نہیں ہے دیکھئے آگے آگے ہوتا ہے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…