بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی کمپنی کو نوکری کیلئے زیادہ سونے والوں کی تلاش، اچھا خاصہ معاوضہ بھی دیا جائے گا

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا کبھی کسی نے سوچا ہوگا کہ اسے آرام کرنے کے بھی پیسے ملیں گے؟ جی ہاں! سوچا تو ضرور ہوگا

لیکن خوابوں میں اور اب امریکی کمپنی نے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے۔امریکا کی ایک نجی کمپنی نے سونے کی غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد کی تلاش شروع کی ہے جنہیں سونے کا معاوضہ دیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق

نیویارک میں قائم گدے بنانے والی کمپنی کو غیر معمولی نیند کی صلاحیت کے حامل افراد کی تلاش ہے جو ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بناتے ہوں۔

کمپنی کے مطابق امیدوار کو اس جاب پر اپلائی کرنے کے لیے سی وی نہیں بلکہ ٹک ٹاک ویڈیوز بھیجنا ہوں گی جس میں یہ دکھایا گیا

ہو کہ وہ سونے میں کتنے ماہر ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ان افراد میں یہ خوبی بھی ہو کہ وہ کسی بھی صورتحال میں سوسکتے ہوں۔

تاہم یہ ایک پارٹ ٹائم ملازمت ہو گی جس کے لیے اچھا خاصہ معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…