بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس نے 200 میٹر ریس میں قومی ریکارڈ بنادیا

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

لندن (آن لائن) پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس نے 200 میٹر ریس میں نیا قومی ریکارڈ بنادیا۔اسلامک سالیڈریٹی گیمز کی ہیٹس میں انہوں نے فاصلہ 20.68 سیکنڈز میں طے کیا

اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے شجر عباس کی پرفارمنس کا سلسلہ قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی جاری ہے۔ 200 میٹر ہیٹس میں انہوں نے 20.68 کی ٹائمنگ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور نیا قومی ریکارڈ بنایا۔

اس سے قبل شجر نے قازقستان میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں 20.87 کی ٹائمنگ دی تھی جبکہ لیاقت علی نے 2015 کے نیشنل گیمز میں 20.7 کی ٹائمنگ دی تھی

تاہم مینیول ریکارڈ کی وجہ سے لیاقت علی کی ٹائمنگ مینیول ریکارڈ تھی۔شجر نے قونیہ ہی میں 100 میٹر کا نیا قومی ریکارڈ بھی بنایا تھا۔

انہوں نے 100 میٹر ہیٹس 10.25 سیکنڈز میں مکمل کرکے اپنا 10.38 کا ریکارڈ بہتر کیا تھا۔

اسلامک گیمز میں 200 میٹر ریس میں شریک پاکستان کے دوسرے ایتھلیٹ معید بلوچ کی ٹائمنگ 21.28 سیکنڈز رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…