بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کامن ویلتھ گیمز میں شریک 2 پاکستانی باکسر انگلینڈ میں غائب ہو گئے

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں برمنگھم جانے والے 2 پاکستانی باکسرز سلمان بلوچ اور نذیر اللہ غائب ہوگئے۔پاکستانی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سلمان بلوچ اور نذیر اللہ بغیر پاسپورٹ لئے ائیرپورٹ سے غائب ہوئے۔بتایا گیا ہے باکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لئے بغیر وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئی۔ دونوں باکسرز کے سفری کاغذات باکسنگ فیڈریشن کے حکام کے پاس ہیں۔کامن ویلتھ گیمز کے سلسلے میں 4 آفیشلز اور 5 باکسرز برطانیہ آئے تھے۔ ان 5 باکسرز میں ایک خاتون باکسر بھی شامل تھیں۔اس سے قبل نذیراللہ اور سلمان بلوچ نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان برمنگھم کے ظہرانے میں شرکت بھی کی تھی۔اس سے پہلے پاکستان کا تیراک بدھاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ چمپئن شپ سے غائب ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…