فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد میں مبینہ طور پر باپ نے غربت سے تنگ آ کر دو بیٹیوں کو قتل کردیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے محمود آباد میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ نے اپنی دو نوں بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باپ نے دونوں بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی مبینہ طور پرگلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکیوں کی عمریں 11 اور 17 سال ہیں، واقعہ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
فیصل آباد، غربت سے تنگ باپ نے 2 بیٹیوں کی جان لے کر خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































