کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر محنت وپاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدرسعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ شہباز گل نے عمران نیازی کا بیانیہ پیش کیا، عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے،عمران نیازی کی غیر ملکی فنڈنگ اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔جہاد کے نام پر عمران نیازی شر اور فساد پھیلانا چاہتا ہے لیکن عمران نیازی کے اچھے بھی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔وزیر محنت سندھ نے کہا کہ عمران نیازی بنکر میں چھپ کر مردانگی دکھا رہا ہے، عمران نیازی اپنی جنگ میں اپنے بچے شامل کیوں نہیں کرتا۔
عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے، سعید غنی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































