بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مونس الہٰی نے بنی گالہ میں پنجاب پولیس تعینات کرنے کا حکم دے دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بنی گالا کی جانب پیش قدمی کا سنا ہے۔

یک بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب پولیس کو حفاظت کے لیے بھیجا جارہا ہے، عمران خان کے خلاف ہرسازش کو ناکام بنایا جائے گا۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی آواز اور عوام ان کے ساتھ ہیں

، پی ٹی آئی چیئرمین کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو روکا جائے گا۔ق لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان تک پہنچنے کے لیے پنجاب کے عوام اور پنجاب حکومت سے گزر کر جانا ہوگا۔

دوسری طرف وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے مونس الہٰی کے بیان پر لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ پولیس بنی گالا بھیجنے کے بیان کاعلم نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی سے اس بارے میں کوئی رابطہ نہیں، اسلام آباد میں عمران سے مشاورت کے بعد فیصلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…