پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ریسلر انعام بٹ کی ترکی میں ہونیوالی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک

datetime 8  اگست‬‮  2022 |

ریسلر انعام بٹ کی ترکی میں ہونیوالی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک

برمنگھم (این این آئی)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں انجری کے باعث گولڈ میڈل نہ جیتنے والے ریسلر انعام بٹ

کی ترکی میں ہونے والی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل کی سب سے بڑی

اْمید انعام بٹ فائنل میں انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ فائنل نہ جیت سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

ان کے گھٹنے کی انجری معمولی نہیں جس کی وجہ سے وہ اسلامک گیمز میں شرکت نہ کرنے پر غور کررہے ہیں۔

انعام بٹ نے 2019 کے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا لیکن وہ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے

اور فائنل میں بھارتی ریسلر سے ہار گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق انعام بٹ ایونٹ ختم ہونے کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔واضح رہے کہ اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکی میں شروع ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…