بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں

میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا صوبہ بھر کے سکولوں میں سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

مراسلے میم تمام سکولوں میں ڈپٹی ڈی ای اوز اور ہیڈ ماسٹرز کی تعداد طلب کرلی گئی ہے۔گریڈ سترہ اور اٹھارہ کی خالی سیٹوں کے حوالے سے بتایا جائے گا۔

سکول ایجوکیشن کے مطابق پرفارمے میں میل اور فی میل ہیڈز کی خالی سیٹیوں کی تعداد بتائی جائے گی دس اگست تک خالی سیٹوں کی تعداد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بتائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…