منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانیو الی سوشل میڈیا مہم خوفناک، ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں؟وزیراعظم

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمار ے شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم بہت خوفناک ہے۔ سماجی رابطوں کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں؟خود پسند سیاسی بیانئے کا یہی نتیجہ ہو تا ہے۔ سیاسی بیانیے نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں، خود پسند سیاسی بیانیہ نفرت انگیز تقریر کو ہتھیار بنا دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…