بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 5روپے اور گڑوی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے فی کلو قیمت بڑھ کر135روپے جبکہ گڑوی کی قیمت 160روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے دودھ کی مختلف علاقوں میں مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…