بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت توانائی و پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار اور پیداواری کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ 9 اور 10 محرم کو ملک میں کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، بجلی کی پیداواری کمپنیاں طلب کے مطابق بجلی پیدا کریں۔وزارت پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ تقسیم کار اور پیداواری شعبے کے ملازمین 24 گھنٹے خدمات انجام دیں گے، 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…