حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سیالکوٹ سے سرگودھا جانے والی بس سولگیں کھرل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تیز رفتار بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی، 12 کی حالت تشویشناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں



















































