بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(این این آئی)پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا ہفتہ کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحادیوں کا ہفتہ کو طلب کیا جانے والے اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اجلاس سیاسی رہنماؤں کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا، اب یہ اجلاس عاشورہ کے بعد ہوگا۔

اجلاس سیاسی صورتحال سمیت پی ڈی ایم کو وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے آگاہ کیا جانا تھا جبکہ آئندہ کی حکمت عملی بھی زیرغور آنی تھی۔

اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو بھی لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…