بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی میاں سومرو نے ستمبر تک چھٹی کی درخواست دیدی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ستمبر کے آ خر تک رخصت دینے کی درخواست کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو لکھے گئے خط میں محمد میاں سومرو نے کہا کہ میں اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک ہوں ،میڈیکل چیک اپ بھی کروانا ہے ، اس لئے قومی اسمبلی سے غیر حاضر رہنے پر معذرت خواہ ہوںمیری ستمبر تک چھٹی کی درخواست قبول کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…