جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے ،پنجاب اسمبلی کے مستعفی رکن فیصل نیازی کی نشست پر بھی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن

کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے 10اراکین قومی اسمبلی کے انتخابی حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ان حلقوں میں این اے 22مردان ،این اے 24چارسدہ ،این اے 31پشاور فائیو،این اے 45کرم ون ،این اے 108فیصل آباد،این اے 118ننکانہ صاحب ،این اے 237ملیر،این اے 239کورنگی کراچی اور این اے 246کراچی سا?تھ شامل ہیں شیڈول کے مطابق ان حلقوں میں کاغذات نامزدگی 10اگست سے 13اگست تک وصول کئے جائیں گے جبکہ انتخابات 25ستمبر کو ہونگے الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 209خانیوال سے مستعفی رکن صوبائی اسمبلی فیصل نیازی کی نشست پر بھی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 15اگست سے 17اگست تک جمع کرائے جائیں گے جبکہ ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 2اکتوبر کو ہوگی۔  الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…