بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہینے میں اتنا کما لیتا ہوں کہ2آلٹو خرید لی جائیں، یوٹیوبر معاذ کا دعویٰ

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

مہینے میں اتنا کما لیتا ہوں کہ2آلٹو خرید لی جائیں، یوٹیوبر معاذ کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور یوٹیوبرز کی ماہانہ آمدنی سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے ہیں

لیکن ان دعوں میں سچائی کم جبکہ جھوٹ اور افواہیں زیادہ پھیلائی جاتی ہیں۔اب 22سالہ پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے

ایک نجی شومیں اپنی ماہانہ آمدنی سے متعلق انکشاف کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔یوٹیوبر معاذ حال ہی میں میزبان نادر علی

کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنے یوٹیوب کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

نادر علی نے معاذ سے ان کی ماہانہ آمدنی سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں یوٹیوبر کا کہنا تھا کہ میری ماہانہ آمدنی تقریبا اتنی ہے کہ

اس سے دو پاکستانی آلٹو خرید لی جائیں جس پر نادر علی نے کہا چونکہ پاکستان میں تیزی سے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے

لہٰذا یہ تنخواہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی کے جنرل مینیجر سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ معاذصفدر نے اپنے کیرئیر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ

مجھے اس فیلڈ میں 5 سال ہوگئے ہیں، 4 سال تک میری تنخواہ صفر تھی لیکن جب 5 ویں سال میں نے یوٹیوب سے آغاز کیا تو میری تنخواہ میں اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…